پولیس ملازم کی پانچ من گندم چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور پولیس ملازم کے گھر سے پانچ من گندم اڑا لے گئے ،چور نقب لگا کر بیس ہزار روپے مالیت کی گندم اٹھا کرلے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔
نامعلوم چور پولیس ملازم کے گھر سے پانچ من گندم اڑا لے گئے ،چور نقب لگا کر بیس ہزار روپے مالیت کی گندم اٹھا کرلے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔