اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے ریڑھی مالکان کو واپس دے دی ہیں

 اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے  ریڑھی مالکان کو واپس دے دی ہیں

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) مسلم لیگ ن حلقہ پی پی79کے کوآر ڈی نیٹر عمران کچھیلا مقامی جنرل سیکرٹری سجاد پاشا نے کہا ہے کہ۔۔۔

پیرا فورس کی طرف سے قبضے میں لی گئی ریڑھیاں اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے نے حلقہ ایم پی اے کی سفارش پر ریڑھی مالکان کو واپس دے دی ہیں جبکہ پیرا فورس کی طرف سے سیل کی گئی دوکانیں بھی ڈی سیل کر دی گئیں انھوں نے کہا کہ غریب ریڑھی بان اور دوکاندار کئی روز سے روزگار نہ ہونے کی وجہ سے مالی مشکلات کے شکار تھے انھوں نے غریب ریڑھی بانوں اور دوکانداروں کی آواز بننے پر حلقہ ایم پی اے تیمور خان کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں