صدر رننگ سٹاف لوکو شیڈ کندیاں کا بلا مقابلہ صدربننے پر مبارک باد
کندیاں(نمائندہ دنیا) ایوب خان ڈرائیور کو صدر رننگ سٹاف لوکو شیڈ کندیاں کا بلا مقابلہ صدر اور عطامحمّد قریشی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہمیں رننگ سٹاف کی خدمت کرنے کی توفیق دے امین ہم تمام اپنے سپورٹران ڈرائیور اصغر علی ڈرائیور ہارون الرشید ڈرائیور سردار علی ڈرائیور ماجد شاہ ڈرائیور شیر بہادر خان ڈرائیور فضل رحیم ڈرائیور عنایت الرحمن اورڈرائیور محمد شاہد ڈرائیور محمد سیف اللہ ڈرائیور محمد شفیق ڈرائیور بشیر کندی صاحب ڈرائیور نصیر بھیا ڈرائیور عمران نیازی ڈرائیور غلام رسول ڈرائیور تسکین شاہ عمران و دیگر نے حمایت کا اعلان کیا۔ علی ڈرائیور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور جنید خان شہزاد ظفر ہارون خان صفی اللہ مدثر شاکر اللہ محمد شعیب شیراز علی ضیاء الرحمن زاھد عباس عابد حسین آصف گل محمد سعید سرفراز کندی فیصل حمید عمر فاروق ظفر اللہ خان ان سب کے مشکور ہیں جنہوں نے ہماری حمایت کا اعلان کیا