کندیاں ایم ایم روڈ حادثے میں زخمی لڑکی چل بسی

کندیاں ایم ایم روڈ حادثے  میں زخمی لڑکی چل بسی

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں ایم ایم روڈ حادثے میں ایک اور ننھی کلی مرجھا گئی۔جمعہ کی شام ایم ایم روڈ پر کندیاں موڑ کے قریب کار اور مسافر بس کے درمیان پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے ۔۔۔

میں متاثرہ خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑاحادثے میں پپلاں کے رہائشی عمران زرگر کی ایک معصوم بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئی تھی جبکہ شدید زخمی ہونے والی دوسری بیٹی بھی آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جا ملی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں