طالبہ کے اغوا کا مقدمہ درج

طالبہ کے اغوا کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں میٹرک کی طالبہ کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔17 سالہ مسکان ثمر کیمپ کے لیے مقامی اسکول جا رہی تھی کہ اسی دوران تین کار سوار افراد نے اسے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔

 سرگودھا میں میٹرک کی طالبہ کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔17 سالہ مسکان ثمر کیمپ کے لیے مقامی اسکول جا رہی تھی کہ اسی دوران تین کار سوار افراد نے اسے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں