فیسکو ٹیم کو ہراساں کرنے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈیفالٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، واپڈا ٹیم نے دو ماہ کے بل 22ہزار242روپے کی عدم ادائیگی پر میٹر اتارنے کی کوشش کی تو ملزم پسٹل لے کر گھر سے نکل آیا ۔
ڈیفالٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، واپڈا ٹیم نے دو ماہ کے بل 22ہزار242روپے کی عدم ادائیگی پر میٹر اتارنے کی کوشش کی تو ملزم پسٹل لے کر گھر سے نکل آیا ۔