ضمانت لی گئی رقم ہڑپ کر لی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) میاں بیوی کے درمیان طلاق کے بعد بچے کے خرچہ کے تنازعہ پر ثالثی کرنیوالے شخص نے بطور ضمانت لی گئی رقم ہڑپ کر لی۔ جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
میاں بیوی کے درمیان طلاق کے بعد بچے کے خرچہ کے تنازعہ پر ثالثی کرنیوالے شخص نے بطور ضمانت لی گئی رقم ہڑپ کر لی۔ جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔