حکیم کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

حکیم کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دوائی دینے کے بہانے گھر آنے والا حکیم 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں نامزد،قانون حرکت میں آ گیامیڈیکل اور دیگر شواہد کی روشنی میں تفتیش جاری ہے

 دوائی دینے کے بہانے گھر آنے والا حکیم 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں نامزد،قانون حرکت میں آ گیامیڈیکل اور دیگر شواہد کی روشنی میں تفتیش جاری ہے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں