خطیب کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے دوران زبان بندی کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر خطیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،عبدالعزیز ہجن کے خطیب قاری محمد جاوید کی زبان بندی کے آرڈر جاری کر رکھے ہیں ۔
محرم الحرام کے دوران زبان بندی کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر خطیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،عبدالعزیز ہجن کے خطیب قاری محمد جاوید کی زبان بندی کے آرڈر جاری کر رکھے ہیں ۔