حیدر علی انصاری نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل
شاہ پور ( نمائندہ دنیا)شاہ پورصد میونسپل کمیٹی کے ریکوری کلرک محمد انور قذافی کے بیٹے حافظ حیدر علی انصاری نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی جسکی دستار بندی کی تقریب جامع مسجد گیلانی میں منعقد ھوئی۔
جس میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی ۔ اور حفظ کرنے والے طلباء کی دستار بندی اور سند بھی جاری کی گئی اس موقع پر محمد انورقذافی کے کہا کہ میری بہت بڑی خواہش اور دعا تھی کہ میرا بیٹا قرآن پاک حفظ کر جائے جو آپ میری دعا قبول ھوئی یہ مجھ اللہ کا بہت بڑا کرم ہے ۔