کندیاں ،اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات

کندیاں ،اقلیتی عبادت گاہوں  پر سخت سکیورٹی انتظامات

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او ملک خرم شہزاد اعوان نے کندیاں، چشمہ میں سنڈے کی عبادات کے پیش نظر مسیحی برادری کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے پولیس اہلکاروں نے اقلیتی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے ایس ایچ او خرم شہزاد کے مطابق اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں