ہمسائی اور اسکے دیور کو پیٹ ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر ساتھیوں کے ہمراہ ہمسائی اور اسکے دیور کو پیٹ ڈالا، 87شمالی کی رہائشی آمنہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ تو ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ممقدمہ درج کر لیا۔
اوباش نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر ساتھیوں کے ہمراہ ہمسائی اور اسکے دیور کو پیٹ ڈالا، 87شمالی کی رہائشی آمنہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ تو ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ممقدمہ درج کر لیا۔