3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹر سائیکلیں، اسلحہ برآمد

3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹر سائیکلیں، اسلحہ برآمد

3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹر سائیکلیں، اسلحہ برآمدگرفتار ملز موں کی شناخت عثمان، کاشف اور قاسم کے ناموں سے ہوئی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر کی جانے والی کارروائی کے دوران گرفتار ملز موں کی شناخت عثمان، کاشف اور قاسم کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ ملز موں کے قبضے سے دو موٹر سائیکلیں، اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ ان کے دیگر وارداتوں میں ملوث ہونے کے بارے میں بھی معلومات حاصل کی جا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں