مقد مہ بازی کی رنجش پر مخالف اور اسکے ساتھی پر تشدد

مقد مہ بازی کی رنجش پر مخالف اور اسکے ساتھی پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دس افراد نے مقد مہ بازی کی رنجش پر مخالف اور اسکے ساتھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 اولڈ سول لائن میں ضلع کچہری کے قریب ارسلان وغیرہ نے محمد حیدر اور سکندر کو راستہ میں روک کر حملہ کر کے زخمی کر دیا، اور فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے چھ نامزد اور چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں