حکو مت بلا تاخیر صنعت وتجا ر ت سمیت تمام شعبہ جا ت کو ریلیف منتقل کر ے ، آصف وہرہ

حکو مت بلا تاخیر صنعت وتجا ر ت  سمیت تمام شعبہ جا ت کو ریلیف  منتقل کر ے ، آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ حکو مت بلا تاخیر صنعت وتجا ر ت سمیت تمام شعبہ جا ت کو ریلیف منتقل کر ے۔

پاکستا ن کی تا جر بر اد ر ی ا سو قت حکو مت سے یہ توقع رکھتی ہے کہ پاکستا ن کی سیاسی وعسکری قیا د ت کی بہترین حکمت عملی اور پا لیسیوں کی بد و لت پا کستا ن دنیا بھر میں ایک با وقار ملک کے طور پر سامنے آ یا ہے حکو مت ا یر ا ن سمیت د یگر ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھا ئے تا کہ پا کستا ن کی معیشت مز ید مستحکم ہو سکے اور پاکستا ن کے عوا م اور تا جر بر اد ر ی اس سے مستفید ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں