بے نظیر بھٹو کی جمہور یت کے خد ما ت ر و شن با ب ،تسنیم قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلز پارٹی تسنیم ا حمدقریشی نے کہا ہے کہ شہید جمہور یت محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہور یت سے وابستگی بے مثا ل تھی۔
ا ن کی ز ند گی حوصلے قر با نی اور استقا مت کی لا زوا ل مثا ل تھی بے نظیر بھٹو شہید کی جمہور یت کے خد ما ت ر و شن با ب سیاسی بصیر ت اور جرات سے نئی را ہیں متعین ہو ئی و ہ جمہور ی استحکا م آئینی با لا دستی کی مضبو ط ترین حا می ر ہی بے نظیر بھٹو شہید جمہور ی ترقی پسند پاکستا ن کی دا ئمی علا مت تھی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے بے نظیر بھٹو شہید کی 73ویں سالگر ہ کے مو قع پر اپنے پیغا م میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلم د نیا کی پہلی خا تو ن و ز یر اعظم کے جمہور یت محرو م طبقات اور خواتین کیلئے اقدا مات اور جد و جہد پا کستا ن کی سیاسی تاریخ کا حصہ ہے۔ا ن کے بیٹے بلاو ل بھٹو آ ج بھی ا ن کے مشن کی تکمیل کیلئے بھرپور عملی جد و جہد کر ر ہے ہیں۔