واٹر پائپ لائن کاٹ دی

 واٹر پائپ لائن کاٹ دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے موہری وال میں سیوریج کی تعمیر کے دوران ممتاز نامی شخص نے عملے سے تلخ کلامی کے بعد مین واٹر پائپ لائن کاٹ دی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی علاقے موہری وال میں سیوریج کی تعمیر کے دوران ممتاز نامی شخص نے عملے سے تلخ کلامی کے بعد مین واٹر پائپ لائن کاٹ دی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں