بیوہ پر تشدد کا مقدمہ درج

بیوہ پر تشدد کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر اور مویشی پر قبضہ کی خاطر بیوہ پر تشدد ،بچانے کیلئے آنیوالے دو افراد بھی ملزمان کے ہتھے چڑھ کر زخمی ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 گھر اور مویشی پر قبضہ کی خاطر بیوہ پر تشدد ،بچانے کیلئے آنیوالے دو افراد بھی ملزمان کے ہتھے چڑھ کر زخمی ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں