دوکان پر فائرنگ، ملزمان فرار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سالم کے رہائشی محمد اصغر جس اپنی دودھ دہی کی دوکان پر موجود تھا کہ صبح6بجے کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے آتے ہی فائرنگ کر دی اورفرار ہو گئے۔
سالم کے رہائشی محمد اصغر جس اپنی دودھ دہی کی دوکان پر موجود تھا کہ صبح6بجے کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے آتے ہی فائرنگ کر دی اورفرار ہو گئے۔