ہسپتال کے ڈاکٹر پر تشدد

ہسپتال کے ڈاکٹر پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران یونیورسٹی روڈ پر راستہ کے تنازعہ پر قیصر وغیرہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر محمد معیز کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج کر لیا۔

لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران یونیورسٹی روڈ پر راستہ کے تنازعہ پر قیصر وغیرہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر محمد معیز کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں