دودوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دوران نامعلوم افراد نے دودوشیزاؤں کو اغواء کر لیا، بتایا جاتاہے کہ سلیمان ٹاؤن بھلوال سے نامعلوم کار سواروں نے 24سالہ شادی شدہ لڑکی کو اغواء کر لیااسی طرح جھاوریاں سے بھی نامعلوم افراد 17سالہ مسماۃ(ا) کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
مختلف واقعات کے دوران نامعلوم افراد نے دودوشیزاؤں کو اغواء کر لیا، بتایا جاتاہے کہ سلیمان ٹاؤن بھلوال سے نامعلوم کار سواروں نے 24سالہ شادی شدہ لڑکی کو اغواء کر لیااسی طرح جھاوریاں سے بھی نامعلوم افراد 17سالہ مسماۃ(ا) کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔