بچے کو درندگی کا نشانہ بنانیوالے محلے دار کیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپور) پانچ سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالے محلے دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
نواحی محلہ شمس آباد میں قاسم نے اپنے محلے دار محمد شعیب کے بیٹے پانچ سالہ حسن رضا جو کہ گلی میں کھیل رہا تھا کو اپنے ہمراہ لے جا کر مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ،جس پر پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔