واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د ر کھا جا ئے گا ،محمد حسنین شاہ

 واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د  ر کھا جا ئے گا ،محمد حسنین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نے دین کی سر بلند ی اور تحفظ انسانیت کیلئے اپنی جا ن کی قربانی پیش کرکے۔۔۔

ایسی تاریخ رقم کی جس پر پور ی بنی نو ع انسان ہمیشہ فخر کرتی ر ہے گی واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د ر کھا جا ئے گا ۔

کر بلا ایک دن کی جنگ کا نا م نہیں بلکہ یہ حق و باطل کے معرکہ کا نا م ہے کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن کر د ینے کا نا م ہے محرم الحرا م ایثار قر با نی اتحاد امت با ہمی روادار ی اور پر امن بقا ئے با ہمی کا در س د یتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں