خشک گھاس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سالم انٹر چینج کے قریب موٹر وے کے اطراف لگے سرکنڈوں اور خشک گھاس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
سالم انٹر چینج کے قریب موٹر وے کے اطراف لگے سرکنڈوں اور خشک گھاس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔