ستھرا پنجاب لوڈر کے ٹائر چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چور ستھرا پنجاب پروگرام کے لوڈر کے ٹائر ،بیٹری اور نصب شدہ ٹریکر اتار کر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزمان کی تلاش شرو ع کر دی۔
چور ستھرا پنجاب پروگرام کے لوڈر کے ٹائر ،بیٹری اور نصب شدہ ٹریکر اتار کر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزمان کی تلاش شرو ع کر دی۔