عورت کو بلیک میل کرنے پر مقدمہ

عورت کو بلیک میل کرنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چار بچوں کی ماں کی تصاویر ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر کے اسے بلیک میل کرنے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا، بتایا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

چار بچوں کی ماں کی تصاویر ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر کے اسے بلیک میل کرنے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا، بتایا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں