زرعی رقبے پر قبضہ کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 101شمالی میں زمین کے تنازعہ پر عارف وغیرہ نے بیوہ طاہر ہ بی بی کے زرعی رقبے پر دھاوا بول کر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش کی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نواحی علاقے 101شمالی میں زمین کے تنازعہ پر عارف وغیرہ نے بیوہ طاہر ہ بی بی کے زرعی رقبے پر دھاوا بول کر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش کی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔