ڈی ایس پی پپلاں کا شہر کا دورہ
کندیاں(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنرپپلاں محمدظفراقبال اور ڈی ایس پی پپلاں حقنواز میکن نے پپلاں شہر کا دورہ کیا اور 6/7 محرم الحرام کے سلسلہ میں A کیٹگری کے جلوس کے سیکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ جلوس میں لائٹنگ، صفائی ستھرائی کے علاؤہ دیگر انتظامات بہتر تھے اور عملہ میونسپل کمیٹی پپلاں و ستھرا پنجاب پپلاں ریسکیو 1122 ڈیوٹی پر موجود تھا
اسسٹنٹ کمشنرپپلاں محمدظفراقبال اور ڈی ایس پی پپلاں حقنواز میکن نے پپلاں شہر کا دورہ کیا اور 6/7 محرم الحرام کے سلسلہ میں A کیٹگری کے جلوس کے سیکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ جلوس میں لائٹنگ، صفائی ستھرائی کے علاؤہ دیگر انتظامات بہتر تھے اور عملہ میونسپل کمیٹی پپلاں و ستھرا پنجاب پپلاں ریسکیو 1122 ڈیوٹی پر موجود تھا