سرکاری افسران اور ملازمین دفتری اوقات سے کئی گھنٹے قبل ہی اپنے گھروں کو چلے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یوم عاشورہ کی تعطیلات آج سے شروع ہونے پر گزشتہ روز سرکاری افسران اور ۔۔۔۔
ملازمین اپنے دفاتر سے دفتری اوقات سے کئی گھنٹے قبل ہی اپنے گھروں کو چلے گئے ، پردیسی ملازمین کی اپنے گھروں کو روانگی کی وجہ سے بس اور ویگن اڈوں پر رش بڑھ گیا، جس پر بعض ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔