ڈمپر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کار پر چڑھ دوڑا ،3افرادزخمی

 ڈمپر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کار پر چڑھ دوڑا ،3افرادزخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹریفک کے دو مختلف حادثات کے دوران 52جنوبی کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر موڑ کاٹتے ہوئے بے۔۔۔۔

 قابو ہو کر کار پر چڑھ دوڑا ،جس میں سوار محمد صفدر، سمیع اﷲ، عابد حسین ، شوکت اور محمد صلاح الدین زخمی ہو گئے جبکہ چک 11ایم ایل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار محمد عمر شدید زخمی ہو گیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں