بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر محلے دار کے خلاف مقدمہ

بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش  کرنے پر محلے دار کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سات سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر محلے دار کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔۔۔۔

، بتایا جاتا ہے کہ موضع جاڑا میں سات سالہ سلیم اپنی والدہ کے ہمراہ تندور پر روٹیاں لگوانے گیا جہاں سے کامران نامی اوباش بچے کوماں کی نظریں بچا کر اپنے ہمراہ کینو کے باغ میں لے گیااور زبردستی بدفعلی کی کوشش کی تاہم بچے کے شور واویلہ پر ملحقہ ڈیرہ سے لوگوں کو آتا ہوا دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں