ذہنی معذور لڑکی اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران 84شمالی سے 14سالہ ذہنی معذور لڑکی سائقہ مسیح دن دیہاڑے پر ۔۔۔۔
اسرار طور پر غائب ہو گئی،جبکہ 104شمالی کا رہائشی 25سالہ مدثر سول ہسپتال سرگودھا میں دوائی لینے کیلئے گھر سے نکلا ،مگر اس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، ورثاء نے دونوں کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔