کندیاں فوجی چوک جرنیلی روڈ پر ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق

کندیاں فوجی چوک جرنیلی روڈ پر  ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق

کندیاں(نمائندہ دنیا )کندیاں فوجی چوک جرنیلی روڈ پر ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق ۔فوجی چوک جرنیلی روڈ پر پیش آنے ۔۔۔۔

والے ٹریفک حادثے میں نوجوان اپنے ہی ٹریکٹر سے گر کر ٹریکٹر کے نیچے آ گیاجس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیاجاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت باسط لنگرا ولد شبیر لنگرا کے نام سے ہوئی ہے حادثے کی اطلاع ملتے ہی اہلِ علاقہ موقع پر پہنچ گئے ۔

جبکہ ضروری کارروائی کے بعد متوفی کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی علاقہ بھر میں حادثے کی خبر سن کر فضا سوگوار ہو گئی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں