سکول سے واٹر پمپ، کیمرے کمپیوٹر اور دیگر سامان چوری

 سکول سے واٹر پمپ، کیمرے  کمپیوٹر اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول سے واٹر پمپ، کیمرے ، کمپیوٹر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں قائم سکول سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر واٹر پمپ، کیمرے ، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں