شہر میں آٹھ محرم الحرام سے بازار بند کر دیئے گئے تھے

شہر میں آٹھ محرم الحرام سے بازار بند کر دیئے گئے تھے

شہر میں آٹھ محرم الحرام سے بازار بند کر دیئے گئے تھےعاشورہ محرم کے بعد تعطیلات ختم ہونے پر شہروں کی رونقیں بحال ہو گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محرم الحرام کے حوالے سے شہر میں آٹھ محرم الحرام سے بازار بند کر دیئے گئے تھے عاشورہ محرم کے بعد تعطیلات ختم ہونے پر شہروں کی رونقیں بحال ہو گئیں، شادیوں کی تیاریوں کے حوالے سے بازاروں میں خریداروں کا معمول سے زائد رش دیکھنے میں آیا دیہی علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز خریداری کیلئے بازاروں کا رخ کیا، البتہ سبز منڈی اور دیگر فروٹ منڈی میں سبزیاں اور پھل عام دنوں کی نسبت کم مقدار میں آئے اس کے باوجود یہاں بھی رش معمول سے زیادہ رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں