12سالہ بچے سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے 12سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، 12سالہ رجب علی کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اوباش نے 12سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، 12سالہ رجب علی کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔