مخالف کے گھر پر فائرنگ

مخالف کے گھر پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 7جنوبی میں عبدالرحمان وغیرہ چھ افراد نے خاندانی رنجش پر مخالف محمد آصف کے گھر پرفائرنگ کی ،املاک کو نقصان پہنچا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے 7جنوبی میں عبدالرحمان وغیرہ چھ افراد نے خاندانی رنجش پر مخالف محمد آصف کے گھر پرفائرنگ کی ،املاک کو نقصان پہنچا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں