لڑکاغائب ،مقدمہ درج

 لڑکاغائب ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران 81شمالی سے 15سالہ بابرعلی پر اسرار طور پر غائب ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکے کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 دو مختلف واقعات کے دوران 81شمالی سے 15سالہ بابرعلی پر اسرار طور پر غائب ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکے کی تلاش شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں