جو لوگ والدین کی خدمت کرتے ہیں وہ دنیا وآخرت میں نجات پالیتے ،پیر ابوبکر شاہ ہاشمی

جو لوگ والدین کی خدمت  کرتے ہیں وہ دنیا وآخرت میں  نجات پالیتے ،پیر ابوبکر شاہ ہاشمی

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) والدین اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہیں،جو لوگ والدین کی خدمت کرتے ہیں وہ دنیا وآخرت میں نجات پالیتے ہیں۔

 دنیا میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے والدین کوکبھی نہیں بھولتے اور انکے نام سے دنیا میں کوئی نہ کوئی اچھا کام کرتے رہتے ہیں یہ بات معروف عالم دین پیر ابوبکر شاہ ہاشمی نے ڈپٹی کمشنر ضلع ساہیوال کیپٹن ریٹائر سمیع اللہ فاروق کے والدحاجی محمد فاروق کی برسی کے موقع پر منعقدہ محفل و دعائیہ تقریب سے خطاب کیا۔ کرتے ہوئے ، قاری شہزاد علی گولڑوی نے تلاوت و نعت خوانی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں