گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ،دکاندار گرفتار

 گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ،دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں