مسلم لیگ ن اور اتحا د یو ں کی حکو مت ا ب اقتصاد ی لانگ مارچ کیلئے کو شاں، ڈاکٹر لیاقت

مسلم لیگ ن اور اتحا د یو ں کی  حکو مت ا ب اقتصاد ی لانگ مارچ  کیلئے کو شاں، ڈاکٹر لیاقت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اتحا د یو ں کی حکو مت ا ب اقتصاد ی لانگ مارچ کیلئے کو شاں ہے معر کہ معیشت جیتے بغیر سفارتی و دفاعی کا میابیاں برقرار رکھنا مشکل ہیں۔

حکو مت نے مختلف شعبہ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں اپنی کا میابیوں کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحاد یو ں کی حکو مت معر کہ معیشت جیتنے کیلئے کو شاں ہے و ز یراعظم کی قیا د ت میں پا کستا ن بہت جلد معاشی طور پر ایک بڑ ی قوت کے طور پر سامنے آ ئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں