سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولتوں فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،ناصر محمود سہگل

سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولتوں  فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات  اٹھائے جائیں ،ناصر محمود سہگل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا کہ۔

حکومت کو چاہیے کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولتوں فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں بنیادی سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے لوگ پرائیویٹ ہسپتالوں میں لوٹنے پر مجبور ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ لوگ مہنگائی کے اس دور میں پرائیویٹ ہسپتال مافیا کے ہاتھوں لٹنے سے محفوظ رہ سکیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں