جیل سے نکلے لوگ ملک چلا رہے ملک کا اﷲ ہی حافظ ،ممتاز اختر کاہلوں

جیل سے نکلے لوگ ملک چلا رہے  ملک کا اﷲ ہی حافظ ،ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) امیدوار برائے قومی اسمبلی الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ جس ملک میں پڑھے لکھے لوگ ڈگریاں پکڑ کر ستھرا پنجاب میں کام کرنے پر مجبور ہوں اور جیل سے نکلے لوگ ملک چلا رہے ہیں۔

 اس ملک کا اﷲ ہی حافظ ہے لہذا ضرورت یہ ہے کہ پڑھے لکھے لوگوں کو آگے لایا جائے اور جو جرائم پیشہ لوگ سے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔ چاروں صوبائی اسمبلیاں اور قومی اسمبلی کے ارکان کے ریکارڈ چیک کیے جائیں تو ثابت ہو جائے گا کہ اس میں سے آدھی اسمبلی پر کسی نہ کسی حوالے سے مقدمات درج ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں