خاتون بچوں سمیت اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں یونیورسٹی روڈ سے کامران نذر،سٹیڈیم روڈ سے شادی شدہ خاتون (پ)اپنے 7سالہ بیٹے اور 23الف جنوبی سے (ش) اپنی دو کمسن بیٹیوں سمیت پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ۔
مختلف واقعات میں یونیورسٹی روڈ سے کامران نذر،سٹیڈیم روڈ سے شادی شدہ خاتون (پ)اپنے 7سالہ بیٹے اور 23الف جنوبی سے (ش) اپنی دو کمسن بیٹیوں سمیت پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ۔