مجرم کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)عدالت نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم افضل عرف شاہدکو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ ملزم نے محمد افضال نامی شخص کو ناحق قتل کیا تھا۔
عدالت نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم افضل عرف شاہدکو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ ملزم نے محمد افضال نامی شخص کو ناحق قتل کیا تھا۔