حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبداﷲ خان کو لاہور تبدیل کر دیا
خوشاب(نمائندہ دُنیا)حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبداﷲ خان کو لاہور تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ خرم حمید کو خوشاب میں نیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے ، اس ضمن میں باقاعدفہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبداﷲ خان کو لاہور تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ خرم حمید کو خوشاب میں نیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے ، اس ضمن میں باقاعدفہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔