حکو مت غر بت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے نجا ت کیلئے عملی اقد امات ا ٹھا ئے :آصف جیلانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر رہنماء پا کستا ن تحریک انصاف آصف جیلانی کچھیلاایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
حکو مت ملک میں ریکار ڈغر بت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے نجا ت کیلئے عملی اقد اما ت ا ٹھا ئے حکو مت عوامی مسائل کے حل کی بجا ئے سیاسی مخالفین کو کچلنے پر اپنی توانا ئیاں صرف کر ر ہی ہے فا ر م 47حکو مت یاد ر کھے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلا ف جتنی انتقامی کا رو ا ئیان کی جا ئیں گی ا ن کی مقبو لیت میں اضافہ ہوتا رہے گا فار م 47حکو مت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہو نے وا لا ہے۔