پاکستا ن کے سیاسی سسٹم میں مثبت اور تعمیر ی تبدیلیاں نا گز یر : شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے تا جر وں کے ایک وفدکے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پاکستا ن کے سیاسی سسٹم میں مثبت اور تعمیر ی تبدیلیاں نا گز یر ہو چکی ہیں
روا ئتی سیاست کی نر سر یا ں سو کھ چکی نوجوا ن سمیت تمام طبقات ا ب گلے سڑے نظا م سے نجا ت اور حقیقی تبدیلیاں چاہتے ہیں ملکی بحرا ن کا ذمہ دا ر فرسود ہ نظا م نا اہل بیو رو کر یسی عوامی استحصا ل اور اسلاف کے ا صو لو ں سے دوری ہے۔ اختیا ر ات کا نا جا ئز استعما ل بیڈ گورننس عوا م اور تا جر وں کے لیے مشکلا ت کا سبب بنے ہو ئے ہیں آ ئی ا یم ا یف کی سخت شرا ئط نے عوام اور حکو مت کے د ر میا ن اعتما د کی خلیج مز ید گہر ی کر د ی فر ی بجلی جیسے وعدے کر کے ا ن سے انحراف قو م کے لیے تشویش کا با عث ہے نا کا م سیاسی تجربات عوا م کو ما یو سیوں کے بھنور میں دھکیل د یا ہے آ ج کے با شعور طبقات ڈیجیٹل سسٹم کے دور پر یقین ر کھتے ہو ئے یہ توقع ر کھتے ہیں کہ کھو کھلے اور جھوٹے وعدوں کی بجا ئے مثبت اور تعمیر ی اقدا ما ت کیے جا ئیں تمام طبقات کی بہتر ی حکو متی ترجیحا ت میں سر فہرست ہونا چاہیے