ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی اقتدار کیلئے محبت کی پینگیں قو م کے سامنے :ندیم اکرم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی اقتدار کے لیے محبت کی پینگیں قو م کے سامنے ہیں۔
دونوں جماعتیں اقتدار کے لیے اکھٹی ہوتی ہیں لیکن عوا م کے لیے ا ن جماعتوں نے کبھی بھی کچھ نہ کیا آ ج ملک میں ہو ش ر و با مہنگا ئی ریکارڈ غر بت بے رو ز گا ر ی کی ذمہ دا ر ن لیگ اور پیپلزپارٹی ہیں صرف پاکستا ن تحریک انصا ف عوامی خوشحالی اور ملکی ترقی و خوشحالی کا مضبوط ایجنڈا ر کھتی ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ مہنگا ئی اور بے ر وزگا ر ی کی و جہ مفلو ک ا لحا ل افرا د خود کشیاں کر رہے ہیں غر یب آ د می کیلئے نظا م ز ند گی چلانا ناممکن ہو چکا ہے ۔