زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محمد یاسین وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف سلطان کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے بھاری مالیت کی فصلیں تباہ کر کے قبضہ کی کوشش کی اور موقع پر موجود افراد کو دھمکیاںدیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
محمد یاسین وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف سلطان کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے بھاری مالیت کی فصلیں تباہ کر کے قبضہ کی کوشش کی اور موقع پر موجود افراد کو دھمکیاںدیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔